فهرس الكتاب

الصفحة 7 من 260

فَــــأَیْنَ تَذْھَبُوْنَ ؟ (26:81)

''لوگو! مجھ سے منہ موڑ کر کہاں جاتے ہو؟'' (سورۃ التکویر، آیت 26)

٭ گمراہ ہوجاؤ گے!

٭ بدبختی میں مبتلا ہوجاؤ گے

اور پھر………!

٭ دنیا میں ذلیل اور رسوا ہو گے ،

٭ آخرت میں شعلے اگلتی جہنم میں جھونک دیئے جاؤ گے!

پس آؤ…… پلٹ آؤ ، میری طرف!

{ وَ ہٰذَا کِتَابٌ اَنْزَلْنٰہُ مُبٰرَکٌ فَاتَّبِعُوْہُ وَاتَّقُوْا لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوْنَ } (155:6)

ترجمہ: ''اور اس کتاب کوہم نے نازل فرمایا ہے ، بڑی برکت والی ہے یہ کتاب ، اس کی پیروی کرو ، تقویٰ اختیا کرو تاکہ تم لوگ رحم کئے جاؤ۔'' (سورہ انعام ، آیت 155)

پس میری طرف آؤ گے تو ……!

٭ یقینا برکت دیئے جاؤ گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت