فهرس الكتاب

الصفحة 100 من 222

اس آیت کے بارے میں علماء کے اقوال

بعض اہل سیر اور مفسرین نے کہا ہے: یہ آیت ابوقیس صرمہ بن ابی انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔

ان اقوال کو جاننے کے لیے دیکھیں:

الاستیعاب: 377/2۔

السیرۃ لابن ہشام: 130/2۔

سنن أبي داود، حدیث: 2314۔

نیز صحیح البخاري، حدیث: 4508

وجامع الترمذي، حدیث: 2968۔

صرمہ بن قیس رضی اللہ عنہ کون تھے؟ یہ جاننے کے لیے ہم آپ کو ماضی کے جھروکوں میں لے چلتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت