بعض مفسرین اور اصحاب السنن نے کہا ہے کہ یہ آیات سیدنا زیدبن ارقم رضی اللہ عنہ کی تصدیق میں اتری ہیں۔ اس کے لیے دیکھیے:
الاستیعاب في معرفۃ الأصحاب: 535/2۔
صحیح البخاري، کتاب التفسیر، باب تفسیر سورۃ المنافقین، حدیث: 4900۔
صحیح مسلم، باب صفات المنافقین، حدیث: 2772۔
جامع الترمذي، کتاب التفسیر، باب و من سورۃ المنافقین، حدیث: 3316-3312۔
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کون تھے؟ ان کے حالات سے واقفیت کے لیے ہمارے ساتھ رہیے۔