فهرس الكتاب

الصفحة 159 من 222

آیت کی شان نزول کے متعلق علماء کے اقوال

بعض مفسرین کا کہنا ہے کہ یہ آیت سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ اس کے لیے

الدر المنثور: 44/2۔

تفسیر الطبري: 529/6۔

صحیح البخاري، حدیث: 4550,4549۔

مسند أحمد: 113/3 ، 117کا مطالعہ مفید رہے گا۔

قارئین کرام! سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کون تھے؟ ان کی زندگی کے بعض گوشوں سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے تاریخ کی ورق گردانی کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت