فهرس الكتاب

الصفحة 17 من 243

نزول آیاتِ کے متعلق علمائے کرام کے اقوال

علماء کا اتفاق ہے کہ یہ آیات ولید بن مغیرہ کے بارے میں ہیں۔

ملاحظہ کیجیے:

الدر المنثور: 282/2۔

المستدرک للحاکم: 7,6,5/2۔

تفسیر الطبري: 96/29۔

تفسیر القرطبی: 72/19۔

تفسیر البغوی: 146/7۔

تفسیر ابن کثیر: 443/4۔

أسباب نزول القرآن للواحدی۔

آئیے! ولید بن مغیرہ کے بارے میں کچھ آگاہی حاصل کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت