بعض علماء نے کہا ہے کہ یہ آیات ابوجہل عمرو بن ہشام کے بارے میں نازل ہوئی تھیں۔ ملاحظہ کیجیے:
تفسیر الطبري: 164/3، 165۔
تفسیر القرطبي: 127/2۔
تفسیر الخازن و البغوي: 225/7۔
تفسیر ابن کثیر: 529/4۔
الشوکاني: 458/5۔
الدرالمنثور: 369/6۔
أسباب نزول القرآن للواحدی: ص: 493۔
آئیے! ابوجہل کے بارے میں آگاہی حاصل کرتے ہیں کہ وہ کون تھا۔