کیا منافق اس حقیقت سے باخبر ہو سکتے ہیں؟
حقیقت یہی ہے کہ وہ اسے نہیں سمجھ سکتے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
{ وَللّٰهِ خَزَائِنُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَفْقَهُونَ }
''آسمان و زمین کے سارے خزانے اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں لیکن یہ منافق بے سمجھ ہیں۔'' [1]