فهرس الكتاب

الصفحة 64 من 243

ہو کر فرمایا: ''اللہ تعالیٰ عفراء کے دونوں بیٹوں پر رحم فرمائے یہ دونوں اس امت کے فرعون اور کفر کے سرغنے کو قتل کرنے میں شریک تھے۔''

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی گئی: اے اللہ کے رسول! اس کو قتل کرنے میں ان دونوں کے ساتھ اور کون تھا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''ابن مسعود رضی اللہ عنہ اور فرشتوں نے اس کے قتل میں شرکت کی ہے۔'' [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت