فهرس الكتاب

الصفحة 74 من 243

اس کے پیروکاروں سے ہماری جان کب چھوٹے گی جنھوں نے لوگوں اور شہروں کی اقدار پر اپنا غاصبانہ تسلط جما رکھا ہے؟

اے اللہ! تیری نصرت کا وعدہ کب پورا ہو گا؟؎

رحم کر اپنے، نہ آئینِ کرم کو بھول جا!

ہم تجھے بھولے ہیں لیکن تو نہ ہم کو بھول جا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت