نتیجہ بحث:
درج ذیل منظم سوالات کے ذریعے مسئلے کی جامع تعریف اور اس کے حکم تک پہنچا جا سکتا ہے:
(۱) : اقلاب کی لغوی اور اصطلاحی تعریف کریں؟
(۲) : مقلب حرف سے کیا مراد ہے؟
(۳) : حرف اقلاب کیا ہے؟
(۴) : اقلاب کا فائدہ کیا ہے؟
(۵) : اقلاب کی کیفیت کیا ہے؟ [1]
(۶) : نون ساکن اور تنوین کا حکم کیا ہے جبکہ ان کے بعد حرف اقلاب موجود ہو۔
تطبیق:
درسی کتاب کا مطالعہ اور اس میں موجودزبانی مشقوں کا حل کرنا۔
گھر کا کام:
درسی کتاب میں موجود مشقوں کا جواب دینا یا سورۃ الشوری کی آیات ۱۶ تا ۲۷ کی تطبیق کرنا کیونکہ ان میں کثرت سے اقلاب کی مثالیں موجود ہیں۔