فهرس الكتاب

الصفحة 14 من 193

گیا ہے۔'' ایسے خواب شیطانی ہوتے ہیں۔ [1]

نوٹ: آخری دونوں قسم کے خوابوں کی کوئی حیثیت نہیں۔ اگر ایسے خواب آئیں تو اس کا حدیث نبوی میں یہ حل پیش کیا گیا ہے کہ بائیں طرف تھتکار کر شیطان سے پناہ مانگنی چاہیے اور کروٹ بدل لینی چاہیے۔ہوسکے تو نماز بھی ادا کرے تاکہ برے شیطانی اثرات سے پوری طرح محفوظ ہوجائے۔ [2]

[2] صحیح البخاري، حدیث: 7005، وصحیح مسلم، حدیث: 2262،2261۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت