کتاب کا نام: سچے خوابوں کے سنہرے واقعات - مصنف: ثناء اللہ سیالکوٹی - ناشر: دار السلام لاہور - اشاعت کا سال: جون 2015ء - صفحات کی تعداد: 193 - ماخذ: شاملہ اردو
ہوتی ہے۔
بلی کی تعبیر
بلی کی تعبیر اس غلام اورخادم سے ہوتی ہے جو کسی گھر والوں کے ماتحت ہو۔
چوہے کی تعبیر
بری، بدکار، بد دین عورت ہے۔
شیر کی تعبیر
قوی، طاقتور، غالب انسان۔
بھیڑ کی تعبیر
سنجیدہ، قابل اتباع شخص ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.