فهرس الكتاب

الصفحة 16 من 193

{أَضْغَاثُ أَحْلَامٍ وَمَا نَحْنُ بِتَأْوِيلِ الْأَحْلَامِ بِعَالِمِينَ }

''یہ خوابوں کی پریشان باتیں ہیں اور ہم ایسے خوابوں کی تعبیر بالکل نہیں جانتے۔'' [1] مطلب یہ کہ آپ نے جو خواب دیکھا ہے وہ مختلف پراگندہ خیالات کا مجموعہ ہے اور اس کی تعبیر واضح نہیں ہے۔

بعض اہل تعبیر نے یہ بھی کہا کہ اصطلاحًا اضغاث احلام، یعنی پریشان کن خواب کے لیے ہے۔ یہ مستقبل کے امور کے بارے میں نہیں ہوتے۔ امور حاضر یا ماضی کے امور کے بارے میں ہوتے ہیں۔ [2]

[2] تعبیر الرؤیا ابن قتیبہ، حاشیہ، صفحہ: 192۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت