فهرس الكتاب

الصفحة 9 من 193

اللہ تعالیٰ کا احسان ہے اس نے دین کی خدمت کی توفیق دی ہے۔ اسی کی کرم فرمائی سے کچھ کام کررہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ قبول و منظور فرمائے۔

محمد یوسف سجاد نے ''تذکرہ علمائے اہلحدیث پاکستان'' کی جلد دوم میں راقم الحروف کے حالات تحریر کیے ہیں۔

خادم العلم والعلماء

ثناء اللہ سیالکوٹی (لندن)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت