فهرس الكتاب

الصفحة 343 من 396

ایسے ہی اونٹ اور بکریاں چرانے والوں کو بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ اجازت بھی دی تھی کہ وہ ایک دن ریوڑ چرالیں اور ایک دن رمی کرلیں یعنی وہ دو دن کی رمی ایک ہی دن کرسکتے ہیں جیسا کہ صحیح ابن خزیمہ اور دیگر کتب میں مروی ہے۔ [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت