کتاب کا نام: شرعی احکام کا انسائیکلوپیڈیا - مصنف: محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی - ناشر: احیاء السنہ پبلیکیشنز قصور - جلد: حصہ اول - صفحات کی تعداد: 206 - ماخذ: شاملہ اردو
غائبانہ سلام کے جواب میں کہا جائے:وعلیہ السلام ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ۔ (بخاری:۳۲۱۷،مسلم:۲۴۴۷)
نمازی کو سلام کہا جائے تووہ ہاتھ کے اشارے سے جواب دے گا۔ کافر کے سلام کا جواب صرف وعلیکم کے الفاظ سے دینا چاہئے۔ (بخاری:۶۲۵۸، مسلم:۲۱۶۳)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.