الصفحة 193 من 228

ثمال الیتامٰی عصمۃ للأرامل

''وہ گورے مکھڑے والا جس کے روئے زیبا کے ذریعے سے ابرِ رحمت کی دعائیں مانگی جاتی ہیں ۔ وہ یتیموں کا سہارا، بیواؤں اور مسکینوں کا سرپرست ہے۔''

( صحیح بخاری: ۱۰۰۸ ، آئینہ ٔ جمال نبوت مطبوعہ دار السلام ص ۳۴ ح ۳۲)

۱۱۔ آپ کی آنکھیں ( خوبصورت ) لمبی اور سرخی مائل ( ڈوروں والی) تھیں۔ (صحیح مسلم: ۲۳۳۹ دار السلام: ۶۰۷۰)

۱۲: اہلِ ایمان کے نزدیک سب چہروں سے محبوب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ ہے۔ (صحیح البخاری: ۴۳۷۲)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت