الصفحة 32 من 228

نیت کے فوائد:

سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ قرآن و حدیث کے ایک اہم اصول پر عمل ہو جائے گا۔

حافظ ابن حجر فرماتے ہیں کہ

۱۔ ''کیونکہ نیت خالص اللہ کے لیے عمل کرنے کو ممیز کرتی ہے ا س عمل سے جو غیر اللہ کے لیے کیا جائے ۔

۲۔ اعمال کے مرتبو ں میں تمیز کرتی ہے یعنی فرض کو نفل سے ۔

۳۔ عبادت کو عادت سے تمیز کرتی ہے جیسے روزے ہیں ۔'' (فتح الباری:۱-۱۸۰)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت