الصفحة 98 من 228

لیکن امام ابن حبان نے اس کو منسوخ کہا ہے۔ (صحیح ابن حبان: )

امام بخاری نے وضاحت کی ہے کہ جس آدمی کی حالت (خفق) (اونگھ کی وجہ سے سر جھکنا) کی ہو ، تو اس کا وضو نہیں ٹوٹتا۔ (صحیح البخاری:قبل ح ۲۱۲)

اور مذکورہ حدیث میں بھی (تخفق) کے الفاظ ہیں۔ فافہم!

سماحۃ الشیخ ابن باز فرماتے ہیں کہ:

''باقی رہی اونگھ تو اس سے وضو نہیں ٹوٹتاکیونکہ اونگھ کی صورت میں شعور ختم نہیں ہوتا۔'' (مقالات وفتاوی مترجم اردو:ص۲۰۵)

خلاصہ کلام یہ ہوا کہ اونگھ سے وضو نہیں ٹوٹتا یہی موقف امام بخاری ،امام ابن خزیمہ اور امام نسائی وغیرہم کا ہے۔ کما تقدم

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت