فهرس الكتاب

الصفحة 76 من 104

حدیث نمبر۳:

(( مَنْ صَامَ رَمَضَانَ اِیْمَانًا وَّاِحْتِسَابًا غُفِرَلَہٗ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ وَمَا تَاَخَّرَ ) ) [1]

''جس نے بحالتِ ایمان اور بغرضِ ثواب رمضان المبارک کے روزے رکھے اسکے سابقہ ومتاخرہ تمام گناہ معاف کیے گئے۔''

حدیث نمبر۴:

(( لَا یَتَقَدَّ مَنَّ اَحَدُکُمْ رَمَضَانَ بِصَوْمِ یَوْمٍ وَلَایَوْمَیْنِ اِلَّا اَنْ یَّکُوْنَ رَجُلٌ یَصُوْمُ صَوْمَہٗ،فَلْیُصْبِحْ ذَالِکَ الْیَوْمِ ) ) [2]

''تم میں سے کوئی شخص رمضان سے ایک یا دو دن پہلے (استقبال یا سلامی کا) روزہ نہ رکھے۔ہاں اگر کوئی شخص روزے رکھتا آرہا ہے تو وہ رکھ لے۔''

حدیث نمبر۵:

(( اِذَاجَائَ رَمَضَانُ فُتِحَتْ اَبْوَابُ الْجَنَّۃِ ) ) [3]

''جب رمضان المبارک آجائے تو جنّت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔''

حدیث نمبر۶:

(( اِذَا جَائَ رَمَضَانُ فَصُمْ ثَلَا ثِیْنَ اِلَّا اَنْ تَرَیٰ الْھِلَالَ قَبْلَ ذَالِکَ ) ) [4]

[2] بخاری ومسلم ابوداؤدو ترمذی، مسنداحمد عن ابی ہریرہ صبحوالہ بخاری وفتح الباری۴؍۱۱۲۔۱۱۳،۱۲۸

[3] بخاری ومسلم ،نسائی ومسنداحمد عن ابی ہریرہ صبحوالہ بخاری و الفتح ۴؍۱۱۲ وصحیح الجامع ۱؍۱۸۸

[4] طبرانی،طحاوی،احمد بحوالہ صحیح الجامع ۱؍۱؍۱۸۸ ۔عن عدی بن حاتمص

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت