فهرس الكتاب

الصفحة 58 من 90

عُثْمَانَ رضی اللّٰهُ عنہم، فَکُلُّہُمْ کَانُوْا یُصَلُّوْنَ قَبْلَ الْخُطْبَۃِ۔'' [1]

''میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم کے ساتھ عید کے موقعوں پر حاضر ہوا، وہ سب نماز [عید] خطبہ سے پہلے ادا کرتے تھے۔''

ب: امام بخاری اور امام مسلم نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے، کہ انھوں نے بیان کیا:

''کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلي اللّٰهُ عليه وسلم، وَأَبُوْبَکْرٍ وَعُمَرُ رضی اللّٰهُ عنہ یُصَلُّوْنَ الْعِیْدَیْنِ قَبْلَ الْخُطْبَۃِ۔'' [2]

''رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہ عیدین کی نماز خطبہ [عیدین] سے پہلے پڑھا کرتے تھے۔''

ج: امام بخاری نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے، کہ انھوں نے بیان کیا:

''کَانَ رَسُولُ اللّٰهِ صلي اللّٰهُ عليه وسلم یَخْرُجُ یَوْمَ الْفِطْرِ وَالْأَضْحٰی إِلَی الْمُصَلَّی، فَأَوَّلُ شَيْئٍ یَبْدَأُ بِہِ الصَّلَاۃُ، ثُمَّ یَنْصَرِفُ، فَیَقُومُ مُقَابِلَ النَّاسِ …وَالنَّاسُ جُلُوسٌ… عَلٰی صُفُوفِہِمْ … فَیَعِظُہُمْ، وَیُوصِیْہِمْ، وَیَأْمُرُہُمْ۔ فَإِنْ کَانَ یُرِیدُ أَنْ یَقْطَعَ بَعْثًا قَطَعَہُ، أَوْ یَأْمُرَبِشَيْئٍ أَمَرَ بِہِ، ثُمَّ یَنْصَرِفُ۔''

[2] متفق علیہ: صحیح البخاري، کتاب العیدین، باب الخطبۃ بعد العیدین، رقم الحدیث ۹۶۳، ۲/۴۵۲؛ وصحیح مسلم، کتاب صلاۃ العیدین، رقم الحدیث ۸۔ (۸۸۸) ، ۲/۶۰۵۔ الفاظِ حدیث صحیح البخاری کے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت