فهرس الكتاب

الصفحة 73 من 90

کیا:

''نَھٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلي اللّٰهُ عليه وسلم عَنْ صَوْمَیْنِ: یَوْمِ الْفِطْرِ وَیَوْمِ الْأَضْحٰی۔'' [1]

''رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو روزوں سے منع فرمایا: عید الفطر اور عید الاضحی کے دنوں کے۔''

امام نووی نے لکھا ہے:

''وَقَدْ أَجْمَعَ الْعُلَمَائُ عَلٰی تَحْرِیْمِ صَوْمِ ہٰذَیْنِ الْیَوْمَیْنِ

بِکُلِّ حَالٍ، سَوَائً صَامَہُمَا عَنْ نَذْرٍ أَوْ تَطَوُّعٍ أَوْ کَفَّارَۃٍ أَوْ غَیْرِ ذٰلِکَ۔'' [2]

''ان دو دنوں میں کسی بھی قسم کے روزے رکھنے کے حرام ہونے پر علماء کا اجماع ہے، خواہ کوئی شخص یہ روزے نذر کے پورا کرنے کی نیت سے رکھے، یا نفلی روزوں کی نیت سے، یا کفارہ کی نیت سے، یا کسی اور نیت سے۔''

ممانعت کی حکمت:

علامہ شوکانی لکھتے ہیں:

''وَالْحِکْمَۃُ فِيْ النَّھْيِ عَنْ صَوْمِ الْعِیْدَیْنِ أَنَّ فِیْہِ

[2] شرح النووي ۷/۱۵۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت