الصفحة 33 من 49

ثانیًا:

مومنین سے محبت کی علامات

بہت سے امور ہیں جو مسلمانوں سے محبت کی علامت قرار پاتے ہیں۔ان میں بعض درج ذیل ہیں۔

(۱) سر ز مینِ کفر کو چھو ڑ کر مسلما نو ں کے علاقو ں کی طرف منتقل ہو نا

ہجرت کا معنی ہے: اپنے دین کی سلامتی اور تحفظ کی خاطر کفار کی سرزمین کو چھوڑ کر مسلمانوں کے علاقوں میں منتقل ہوجانا ۔یہ ہجرت جس میں یہ عظیم الشان مقصد کارفرما ہے تاقیام ِقیامت باقی ہے اور واجب بھی ۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر اس شخص سے برا ء ت اور ناراضگی کا اظہار فرمایا ہے جو مشرکین کے درمیان مقیم ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت