الصفحة 42 من 49

(۹)کمز و ر کے سا تھ مشفقا نہ بر تا ؤ:

یہ مشفقانہ حسنِ سلوک بھی باہمی محبت کی علامت ہے ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

[ لَیْسَ مِنَّا مَنْ لَّمْ یُؤَقِّرْ کَبِیْرَنَا وَیَرْحَمْ صَغِیْرَنَا ] [1]

ترجمہ:جو ہمارے بڑوں کا احترام نہیں کرتا اور چھوٹوں پر شفقت نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں۔

ایک اور حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

[ ھَلْ تُنْصَرُوْنَ وَتُرْزَقُوْنَ اِلاَّبِضُعَفَا ئِکُمْ ] [2]

ترجمہ:تمہیں صرف تمہارے کمزور لوگوں کی بدولت رزق بھی دیا جاتا ہے اور مدد بھی کی جاتی ہے ۔

اللہ تعالیٰ نے فرمایا:

[وَاصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَدٰوةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيْدُوْنَ وَجْهَهٗ وَلَا تَعْدُ عَيْنٰكَ عَنْهُمْ ۚ تُرِيْدُ زِيْنَةَ الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا ] [3]

ترجمہ: اور جو لوگ صبح وشام اپنے پروردگار کو پکارتے ہیں اور اس کی خوشنودی کے

[2] بخاری: ۲۷۸۱

[3] الکھف:۲۸

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت