32ویں سورت السجدۃ
حروف مقطعات (الٓرٰ) 10ویں سے 15ویں تک پانچ سورتوں سے قبل آتے ہیں:
10ویں سورت یونس
11ویں سورت ہود
12ویں سورت یوسف
14ویں سورت إبراہیم
15ویں سورت الحجر
طٰسٓمّٓ (ط س م) کے حروف مقطعات دو سورتوں میں آتے ہیں:
26ویں سورت الشعراء
28ویں سورت القصص
4)چار حروف مقطعات کی ترکیب صرف دو دفعہ آئی ہے:
ساتویں سورت الأعراف: الٓمَّصٓ (ا ل م ص)
تیرھویں سورت الرعد:الٓمرّٓ (ال م ر)
5)پانچ حروف مقطعات کی ترکیب بھی دو دفعہ استعمال ہوئی ہے:
19ویں سورت مریم کٓھٰیٰعٓصٓ (ک ہ ی ع ص) سے شروع ہوتی ہے۔
42ویں سورت الشورٰی کا آغاز حروف مقطعات کی دو ترکیبوں سے ہوتا ہے:
دو حروف کی ترکیب حٰمٓ تین حروف پر مشتمل ترکیب عٓسٓقٓ
ان حروف کے معانی اور مقاصد کے بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہا جاسکتا مختلف ادوار