فهرس الكتاب
الصفحة 56 من 231
ہے جو لوگوں کو اتنی بڑی تعداد میں مسلمان ہونے پر مجبور کر رہی ہے؟ یہ تلوار اسلام کا سچا عقیدہ ہے۔
ڈاکٹر جوزف آدم پیٹرسن صحیح کہتے ہیں:
''جو لوگ فکر مند ہیں کہ ایٹمی ہتھیار ایک دن عرب لوگوں کے ہاتھ لگ جائیں گے، وہ اس حقیقت کو سمجھنے میں ناکام رہے ہیں کہ اسلامی بم تو پہلے ہی گرایا جا چکا ہے، یہ اُس دِن گرا تھا جب محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) پیدا ہوئے تھے۔''
حجم الخط: