فهرس الكتاب
الصفحة 69 من 231
اس پوری بحث سے یہ بات بالکل واضح ہے کہ کسی شخص کو آخرت یا موت کے بعدکی زندگی کے تصور کا قائل کیے بغیر انسانی اقدار اور اعمال کے اچھے یا بُرے ہونے کے تصور کا قائل نہیں کیا جاسکتا، بالخصوص جب وہ بااثر اور طاقتور بھی ہو۔ [1]
حجم الخط: