اور فرمایا:
{بَلْ تُؤْثِرُوْنَ الْحَیٰوۃَ الدُّنْیَا علیہم السلام وَالْاٰخِرَۃُ خَیْرٌ وَّأَبْقٰی علیہم السلام إِنَّ ہٰذَا لَفِیْ الصُّحُفِ الْأُوْلٰی علیہم السلام صُحُفِ إِبْرَاہِیْمَ وَمُوْسیٰ} (سورۂ أعلٰی:۱۶تا۱۹)
''لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہوحالانکہ آخرت بہت بہتر اور بہت بقاء والی ہے ، البتہ یہ باتیں پہلے صحیفوں میں بھی ہیں )یعنی( موسیٰ اور ابراہیم کے صحیفوں میں۔''