فهرس الكتاب

الصفحة 13 من 108

کتاب ہمارے ہاتھوں میں پہنچی۔ نیز اﷲ تعالیٰ کتاب کے مترجم جناب مولانا عبداﷲ کوثر حفظہ اللہ (مدیر جمعیۃ المناہل الخیریہ۔ گوجرانوالہ) کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے اور اس عمل کو ان کے لیے ذخیرۂ آخرت بنائے کہ انھوں نے اس کتاب کو عربی سے اردو میں منتقل کیا اور اردو دان طبقے کے لیے استفادہ کی راہ کھولی۔ بارک اللّٰه فیہم وجعلہ في میزان حسناتہم۔

والسلام

حافظ شاہد رفیق

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت