فهرس الكتاب

الصفحة 37 من 108

احتراز کرو۔ کسی سے مذاکرہ کرتے وقت اس بات کا خیال رکھو کہ مناسب ترین پیرائے میں اپنا مفہوم و مدعا بیان ہو۔ کسی سائل کے سوال کو پوری طرح سمجھ کر جامع مانع جواب دو کہ اس میں دوسرے مفہوم (شک و شبہہ) کی گنجایش نہ رہے۔

15.ثابت قدمی اور پختگی اختیار کرنا:

طالب علم حصولِ علم کے لیے علما کے سامنے زانوئے تلمذ تہ کرنے جیسے اہم امور میں صبر و ثبات سے کام لے، کیوں کہ جو دانہ زمین میں جم جاتا ہے، وہی اُگتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت