فهرس الكتاب

الصفحة 87 من 108

کے علم کی تکمیل لازم ہے، اسی طرح دوسرے علوم بھی۔ ورنہ اپنے آپ کو خواہ مخواہ تکلیف نہ دیں۔

اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں:

{الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَتْلُونَهُ حَقَّ تِلَاوَتِهِ} [البقرۃ: ۱۲۱]

''وہ لوگ جنھیں ہم نے کتاب دی وہ اُسے یوں پڑھتے ہیں جیسا کہ اس کے پڑھنے کا حق ہے۔''

اس سے آپ یہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ طالب علم کسی علم کو اس وقت تک نہ چھوڑے، جب تک اس میں مہارت حاصل نہ کر لے۔ [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت