فهرس الكتاب

الصفحة 120 من 247

مئی 1965ء کے 'فاران' میں مولانا محمد تقی صاحب عثمانی نے مروّجہ تقلید کے بارے میں جن خیالات کا اظہار فرمایا تھا حضرت الامیر المرکزیہ فاضل جلیل عالم نبیل حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب سلفی شیخ الحدیث گوجرانوالہ مد ظلہ نے اس کے پیش نظر مسئلہ تقلید کے تمام گوشوں پر روشنی ڈالتے ہوئے ایک مقالہ سپرد قلم کیا ہے جو آپ کے سامنے ہے۔ (حنیف)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت