فهرس الكتاب

الصفحة 243 من 275

''یقینا ہم نے تجھے گواہی دینے والا، خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بناکر بھیجا ہے تاکہ تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اس کی مدد کرو اور اس کا ادب کرو اور صبح شام اللہ کی پاکی بیان کرو۔'' [1]

اس میں تشریح کردی گئی کہ ایمان، اللہ اور رسول دونوں پر ہونا چاہیے، تعظیم و توقیر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہونی چاہیے اور تسبیح صرف اللہ واحد کے لیے ہونی چاہیے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت