فهرس الكتاب
الصفحة 338 من 357
سیدنا سلمہ بن عمرو بن اکوع رضی اللہ عنہ قبیلہ اسلم سے تعلق رکھتے تھے۔ یہ ان خوش قسمت صحابہ میں سے تھے جنھوں نے بیعت رضوان میں بھی حصہ لیا تھا۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ کر ایک مرتبہ نہیں بلکہ تین مرتبہ بیعت کی تھی۔ اللہ کے رسول کی اپنے صحابہ کرام کے ساتھ کیسی اور کتنی محبت تھی،آئیے دیکھتے ہیں:
حجم الخط: