کتاب کا نام: علم الرسم - مصنف: علامہ الشیخ علی محمد الضباع رحمہ اللہ - ناشر: ادارہ الاصلاح ٹرسٹ پاکستان - اشاعت کا سال: 2012 - مترجم: حافظ محمد مصطفی راسخ - صفحات کی تعداد: 140 - ماخذ: شاملہ اردو
اس کو ایک الف کے ساتھ لکھا گیا ہے۔ امام ابوداؤد کے نزدیک قیاس یہ ہے کہ وہ الف یاء سے بدل کر آیا ہے۔ اور باب تفاعل کے الف کے حذف پر پہلے ہی تنبیہہ گزر چکی ہے۔