الصفحة 108 من 140

تمرین

(1) مصاحف میں زاید واقع ہونے والے حروف کتنے ہیں، ہر ایک کی پانچ پانچ مثالیں لکھیں؟

(2) ہمزہ کی لغوی و اصطلاحی تعریف کرتے ہوئے اس کی اقسام بمعہ امثلہ بیان کریں؟

(3) ہمزہ ساکنہ اور ہمزہ متحرکہ کی کتابت پر روشنی ڈالیں؟

(4) درج ذیل کلمات کو رسم عثمانی کے مطابق لکھیں:

ورئیا تؤی تؤویہ

فادرتم أخطانا امتلأت

یبدؤا تفتؤا أولیاوھم

شرکؤا تلقای نفسی من ورای

یبنؤم أفاین مات ئألد

متکئین خطأ ونــٔـا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت