الصفحة 109 من 140

باب البدل

بدل کا لغوی معنیٰ عوض جبکہ اصطلاحی معنی ایک حرف کی جگہ دوسرا حرف لکھنا ہے۔

بدل کی متعددأقسام ہیں:

٭ الف کے عوض یاء کی کتابت

٭ الف کے عوض واؤ کی کتابت

٭ ھاء کے عوض تاء کی کتابت

٭ سین کے عوض صاد کی کتابت

٭ نون کے عوض الف کی کتابت

ان میں سے ہر قسم ایک مستقل باب ہے جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت