فهرس الكتاب

الصفحة 90 من 260

واجب الاحترام علماء کرام کا بھی شکر گزار ہوں جو کتاب کی تیاری میں میری معاونت اور مشاورت فرماتے ہیں اور ان احباب کا بھی شکر گزار ہوں جو کتاب وسنت کی دعوت اور اشاعت میں قدم بقدم میرے معاون اور مددگار ہیں۔آخر میں اللہ تعالیٰ کے حضور دعاہے کہ وہ تفہیم السنہ کو مؤلف،ناشر،تقسیم کنندگان معاونین اور قارئین کے لئے صدقہ جاریہ بنائے اور روز آخر اللہ تعالیٰ کی رضا وبخشش کے حصول کا ذریعہ بنائے۔ آمین!

وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ صلی اللّٰه علیہ وسلم وَعَلٰی اَلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ

محمد اقبال کیلانی عفی اللّٰه عنہ

29 جمادی الاول 1426ھـ

الریاض،سعودی عرب

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت