فهرس الكتاب

الصفحة 91 من 260

قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

اَللَّهُمَّ اجْعَلِ الْقُرْآنَ نُورَ صَدْرِي، وَرَبِيعَ قَلْبِي، وَجَلَاءَ حُزْنِي، وَذَهَابَ هَمِّي وَغُمِّي

(رواه احمد)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

''یا اللہ! قرآن مجید کو میرے دل کی بہار اور سینے کا نور بنا دے نیز میری مصیبت دور کرنے اور میرا رنج وغم ختم کرنے کا ذریعہ بنا دے۔''

(اسے احمد نے روایت کیا ہے)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت