الصفحة 11 من 94

جھاڑے،کیونکہ شیطان اس کے نتھنوں میں رات گذارتا ہے۔'' [بخاری،مسلم]

5 دونوں ہاتھوں کو تین مرتبہ دھونا:ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:

'' تم میں سے کوئی شخص جب نیند سے بیدار ہو تواس وقت تک اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈبوئے جب تک اسے تین مرتبہ دھو نہ لے۔'' [بخاری،مسلم]

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت