‹
الصفحة 94 من 94

تو نے اسے زندہ رکھا تو اس کی حفاظت کرنااور اگر تو نے اسے مار دیا تو اس کی مغفرت کرنا۔اے اللہ ! میں تجھ سے عافیت کا سوال کرتا ہوں۔''

٭ اپنا دایاں ہاتھ اپنے رخسار کے نیچے رکھ کر تین مرتبہ یہ دعا پڑھیں:

{اَللّٰہُمَّ قِنِیْ عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَک}

'' اے اللہ ! مجھے اس دن اپنے عذاب سے بچانا جب تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔'' [ابو داؤد،ترمذی]

٭ ۳۳ مرتبہ سبحان اللّٰه،۳۳ مرتبہ الحمد للّٰه اور ۳۴ مرتبہ اللّٰه اکبر پڑھنا۔ [بخاری،مسلم]

نوٹ:ان تسبیحات کے فوائد نماز کے بعد کی سنتوں میں درج کئے جا چکے ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ ان تسبیحات کا سو مرتبہ پڑھنا (۱۰۰) صدقوں کے برابر ہے۔ [مسلم] اور دوسری یہ ہے کہ ان تسبیحات کا سو مرتبہ پڑھنا جنت میں (۱۰۰) درخت لگانے کے برابر ہے۔ [ابن ماجہ]

٭ {اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَکَفَانَا وَآوَانَا فَکَمْ مِمَّنْ لَا کَافِیَ لَہُ وَلاَ مُؤْوِی} [مسلم]

'' تمام تعریفیں اس اللہ کیلئے ہیں جس نے ہمیں کھلایااور ہمیں پلایا اور ہمیں کافی ہو گیااور ہمیں جگہ دی۔پس کتنے لوگ ہیں جنھیں کوئی

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت