فهرس الكتاب

الصفحة 2008 من 6348

اور اگر اللہ چاہتا تو یقینًا تمھیں ایک ہی امت بنا دیتا اور لیکن وہ گمراہ کرتا ہے جسے چاہتا ہے اور ہدایت دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور یقینًا تم اس کے بارے میں ضرور پوچھے جاؤ گے جو تم کیا کرتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت