کتاب کا نام: ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - مصنف: عبدالسلام بن محمد - ناشر: دار الاندلس - اشاعت کا سال: ء2007 ھ ۔1428 - ماخذ: شاملہ اردو
بے شک اللہ تمھیں حکم دیتا ہے کہ تم امانتیں ان کے حق داروں کو ادا کرو اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو انصاف سے فیصلہ کرو، یقینًا اللہ تمھیں یہ بہت ہی اچھی نصیحت کرتا ہے۔ بے شک اللہ ہمیشہ سے سب کچھ سننے والا، سب کچھ دیکھنے والا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.