فهرس الكتاب

الصفحة 935 من 6348

اور وہی ہے جس نے باغات پیدا کیے چھپروں پر چڑھائے ہوئے اور نہ چڑھائے ہوئے اور کھجور کے درخت اور کھیتی، جن کے پھل مختلف ہیں اور زیتون اور انار ایک دوسرے سے ملتے جلتے اور نہ ملتے جلتے۔ اس کے پھل میں سے کھاؤ، جب وہ پھل لائے اور اس کا حق اس کی کٹائی کے دن ادا کرو اور حد سے نہ گزرو، یقینًا وہ حد سے گزرنے والوں سے محبت نہیں رکھتا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت