فهرس الكتاب

الصفحة 615 من 6348

اور یقینًا میں انھیں ضرور گمراہ کروں گا اور یقینًا میں انھیں ضرور آرزوئیں دلاؤں گا اور یقینًا میں انھیں ضرور حکم دوں گا تو یقینًا وہ ضرور چوپاؤں کے کان کاٹیں گے اور یقینًا میں انھیں ضرور حکم دوں گا تو یقینًا وہ ضرور اللہ کی پیدا کی ہوئی صورت بدلیں گے اور جو کوئی شیطان کو اللہ کے سوا دوست بنائے تو یقینًا اس نے خسارہ اٹھایا، واضح خسارہ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت