مسئلہ نمبر51:مثالی بیوی بننے کے لئے چار قابل تقلید مثالیں۔
عَنْ اَنَسٍ رضی اللّٰه عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم (( خَیْرُ نِسَائِ الْعَالَمِیْنَ اَرْبَعٌ مَرْیَمُ بِنْتِ عِمْرَانَ وَ خَدِیْجَۃُ بِنْتِ خَوَیْلَدٍ وَ فَاطِمَۃُ بِنْتِ مُحَمَّدٍ وَ آسِیَۃُ اِمْرَأَۃُ فِرْعَوْنَ ) )رَوَاہُ اَحْمَدُ وَالطِّبْرَانِیُّ [1] (صحیح)
حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ''کائنات کی بہترین خواتین چار ہیں¡ حضرت مریم بنت عمران رضی اللہ عنہا ¢حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا بنت خویلد£حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ¤فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا ۔'' اسے احمد اور طبرانی نے روایت کیا ہے۔
[2] صحیح سن ابن ماجۃ ، للالبانی ، الجزء الاول ، رقم الحدیث 1505