فهرس الكتاب
الصفحة 185 من 228
نیز دیکھئے: صحیح بخاری ( قبل ح ۹۲۱)
تنبیہ: [خطیب کا منبر پر چڑھتے وقت سامعین کو سلام کہنا کسی صحیح یا حسن حدیث سے ثابت نہیں ہے لہٰذا سلام کے بغیر خطبہ دینا بھی صحیح ہے اور عام احادیثِ مجلس کو مدِ نظر رکھتے ہوئے خطیب کا لوگوں کو سلام کہنا بھی جائز ہے ۔زع ]
حجم الخط: