فهرس الكتاب

الصفحة 349 من 575

کی جناب میں مقدمہ پیش کرتے ہیں اور اسی کے سامنے یہ بحث ہوگی۔'' [1]

نحن و إیاھم نموت و لا

أفلح یوم الحساب من ندما

[ہمیں اور انھیں موت کی آغوش میں جاناہے، لیکن قیامت کے روز جو ذلت وندامت سے دو چار ہوا، وہ کامیاب نہیں ہوگا]

اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:

{ وَسَیَعْلَمُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْٓا اَیَّ مُنْقَلَبٍ یَّنْقَلِبُوْنَ} [الشعرآئ: ۲۲۷]

[ظلم کرنے والوں کو معلوم ہو جائے گا کہ وہ کہاں لوٹ کر جاتے ہیں ؟]

یعنی ان کا انجام کیا ہونے والا ہے ؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت