فهرس الكتاب

الصفحة 11 من 279

فصل اول:شہادت ''لاإلٰہ إلا اللہ'' کی حقیقت

مبحث اول:کلمہ''لا إلٰہ إلا اللہ'' کا مقام و مرتبہ

''لا إلہ إلا اللہ'' ایک ایسا کلمہ ہے جس کے دم سے زمین و آسمان قائم ہیں اور اسی کے لئے پوری کائنات کی تخلیق ہوئی ہے،اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:

{وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ} ۔ [1]

میں نے جن و انس کو محض اپنی عبادت کے لئے پیدا کیاہے۔

اسی کے لئے دنیا و آخرت کی پیدا ئش ہوئی ہے ' اسی کے لئے اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول بھیجے ہیں،اپنی کتابیں اتاری ہیں اور اپنے احکامات نازل فرمائے ہیں،ارشاد ہے:

وَمَا أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ مِن رَّسُولٍ إِلَّا نُوحِي إِلَيْهِ أَنَّهُ لَا إِلَـٰهَ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت