فهرس الكتاب

الصفحة 209 من 279

ایسا کیا یا اس سے راضی و خوش ہوا وہ کافر ہے،اس کی دلیل اللہ عزوجل کا درج ذیل فرمان ہے:

{وَمَا يُعَلِّمَانِ مِنْ أَحَدٍ حَتَّىٰ يَقُولَا إِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَةٌ فَلَا تَكْفُرْ} [1]

وہ دونوں کسی کو بھی جادو نہ سکھاتے تھے یہاں تک کہ (پہلے ہی ) کہہ دیتے تھے کہ دیکھو ہم آزمائش کے طور پر بھیجے گئے ہیں لہٰذا کفر نہ کرو۔

ہشتم:

مشرکین کی حمایت اور مسلمانوں کے خلاف ان کی مدد کرنا،دلیل درج ذیل فرمان باری ہے:

{وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ اللّٰہَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ} [2]

اور تم میں سے جوبھی ان سے دوستانہ رویہ رکھے گا وہ انہی میں سے ہوگا' بیشک اللہ تعالیٰ ظالم قوم کو ہدایت نہیں دیتا۔

نہم:

جو یہ عقیدہ رکھے کہ بعض لوگوں کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت سے نکلنے کا اختیار

[2] سورۃ المائدۃ:۵۱۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت